فلم| بنگلہ دیشی ننھے قاری «صالح احمد تکریم» کی تلاوت

IQNA

فلم| بنگلہ دیشی ننھے قاری «صالح احمد تکریم» کی تلاوت

«صالح احمد تکریم»، بنگلہ دیش کا ننھا قاری اور حافظ ہے جس کی تلاوت معروف ہوئی ہے۔

ایکنا نیوز کے مطابق تلاوت بنگلہ دیشی ننھے قاری صالح احمد تکریم کی تلاوت  ۶۹ تا ۷۷ سوره شعراء« وَاتْلُ عَلَيْهِمْ نَبَأَ إِبْرَاهِيمَ، إِذْ قَالَ لِأَبِيهِ وَقَوْمِهِ مَا تَعْبُدُونَ، قَالُوا نَعْبُدُ أَصْنَامًا فَنَظَلُّ لَهَا عَاكِفِينَ، قَالَ هَلْ يَسْمَعُونَكُمْ إِذْ تَدْعُونَ، أَوْ يَنْفَعُونَكُمْ أَوْ يَضُرُّونَ، قَالُوا بَلْ وَجَدْنَا آبَاءَنَا كَذَلِكَ يَفْعَلُونَ، قَالَ أَفَرَأَيْتُمْ مَا كُنْتُمْ تَعْبُدُونَ، أَنْتُمْ وَآبَاؤُكُمُ الْأَقْدَمُونَ، فَإِنَّهُمْ عَدُوٌّ لِي إِلَّا رَبَّ الْعَالَمِينَ» ٹی وی چینل «tv.press» پر نشر ہوئی ہے۔

اس ویڈیو میں ڈھاکہ اسلامی مرکز«فیض القرآن» کے حکام بھی محفل میں موجود ہیں۔

 

 

 

ویڈیو کا کوڈ
 
 

فیلم | تلاوت تلویزیونی «صالح احمد تکریم» کودک بنگلادشی